Wasif Ali Wasif (R.A) was a profound thinker, writer, and spiritual guide.

واصف علی واصفؒ۔ شخصیت، فکر اور فلسفہ

 یہ دنیا ریلوے اسٹیشن کی طرح ہے جہاں کوئی مسافر آرہا ہے تو کوئی جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یہاں کسی کو بھی ہمیشہ کے لیےنہیں رہنا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اگر چہ یہاں سے چلے جاتے ہیں مگر ان کے افکار، ان کی باتیں اور ان کے خیالات ہمیشہ کے لیے زندہ رہتے ہیں۔ یہ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو نظر تو نہیں آتے مگر دِل و دماغ کو معطر ضرور کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت آج سے 28 سال پہلے بھی گزری ہے جو’’واصف علی واصف‘‘ کے نام سے جانی جاتی ہے.